اسد فاطمی

اسد فاطمی صاحب کا تعلق جھنگ  ،پنجاب ، پاکستان سے ہے۔نوجوان شاعر اور نثر نگار ہیں ۔حلقہ ارباب ذوق کے ممبر بھی ہیں ابھی تک ان کی کوئی کتاب نہیں آئی ۔